Posts

Showing posts with the label محرم

نئے سال کی دعا

سوال : کیا نئے سال کے داخل ہونے پر پڑھنے کی کوئی دعا احادیث میں وارد ہے ؟ الجواب : جی ہاں ، نئےسال کےداخل ہونے پر پڑھنےکی یہ دعاء ہے : «كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ » اس دعاکےبارےمیں روایات کی طرف رجوع کرنے سےمعلوم ھوا کہ : پورےذخیرہ احادیث میں صرف دو صحابہ  کی روایت سے اس دعا میں یہ الفاظ ( اذا دخلت السنة   )   یعنی جب سال داخل ہو،اور دعا میں  اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا کے الفاظ منقول ہیں ، وہ دو صحابی یہ ہیں : ۱۔    حضرت عبد اللہ بن ھشام رضی اللہ عنہ سے ۔ ۲۔  حضرت عبد اللہ بن السائب  رضی اللہ عنہ سے  ۔ ان کےعلاوہ دیگرصحابہ کرام رضی اللہ  عنہم جیسے : حضرت طلحہ بن عبيد الله ، ابن عمر  ،  حدير أبو فروہ  ان حضرات سے اس طرح کی دعا ...